: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، یکم اگست (یو این آئی) ممبئی پولیس نے سپر اسٹار سلمان خان اور انکے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد اپنے دفاع کے لیے اسلحہ درخواست دینے کے بعد
ہتھیاروں کا لائسنس دے دیا گیا ہے- ذرائع نے بتایا کہ سلمان کو لائسنس تمام رسمی کاروائیوں کو مکمل کرنے کے بعد جاری کیا گیا اور انکے نمائندے نے کمشنر آفس سے تمام دستاویزات لے لیئے ہیں-