the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم 'ویرگتی (1995)' کی اداکارہ پوجا ڈڈوال pooja-dadwal سے جوڑی ایک حیران کرنے والی خبر سامنے آئی ہے، ایک نیوز ویب سائٹ کے مطابق پوجا اس وقت ٹی بی اور دیگر بیماری سے جوجھ رہی ہے، انکی اقتصادی حالت ٹھیک نہیں بتائی جارہی ہے، ایسے میں انکا علاج صحیح نہیں ہوپارہا ہے، وہ پیچھلے 15 دنوں سے ممبئی کے شواڑی ٹی بی ہسپتال میں شریک ہے، ویب سائٹ سے بات چیت میں پوجانے سلمان خان سے مدد مانگی ہے،



اداکارہ کے مطابق 6 میہنے پہلے پتہ چلا کہ مجھے ٹی بی جیسی بیماری ہوگئی ہے میں نے مدد کے لیے سلمان سے رابطہ کی کوشش کی تھی، لیکن ابھی تک کوئی بات نہیں ہوپائی ہے، اگر وہ میرا ویڈیو دیکھ لیں گے تو شاید میری مدد کردیں گے،

فلموں سے دور پوجا لمبے وقت سے گوا میں تھی، اپنی اقتصادی حالت کے بارے میں پوجا کہتی ہیں کہ میں گوا میں کافی سالوں سے کسینوں میں کام کرتی ہوں، اور میرے پاس بالکل بھی پیسے نہیں ہے، چائے پینے تک کے لیے دوسروں پر انحصار ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.