the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22جولائی(ایجنسی)مشہور اداکار سلمان خان دہلی کے شادی ہال پر فلم بنانے جارہے ہیں۔ سلمان اپنی فلموں کے ساتھ تو مصروف ہیں ہی ساتھ ہی وہ اپنے پروڈکشن ہاؤس میں بھی کئی پروجیکٹ لارہے ہیں۔
کپِل شرما کے شو کے علاوہ سلمان نچ بلئے سیزن 9 کو بھی پروڈیوز کررہے ہیں۔
اب ایسی خبریں ہیں کہ سلمان خان ایک فلم کا پروڈکشن کرنے والے ہیں جو دہلی کے شادی ہال پر مبنی ہوگی۔ اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کی ہے اور فلم کا پس منظر دہلی میں ہوگا۔ اس فلم کو فی الحال بلبل میرج ہال کا نام دیا گیا ہے۔
کہا جارہا



ہے کہ فلم کو روہت شیٹی ڈائریکٹ کریں گے اور مکالمے راج شانڈلئے نے لکھے ہیں۔ فی الحال فلم کی کاسٹنگ پر توجہ دی جارہی ہے اور فلم کی شوٹنگ اکتوبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

سلمان کی ملٹی اسٹارر فلم بھارت 200کروڑ روپے کی شاندار کمائی کرچکی ہے اور وہ ان دنوں فلم دبنگ 3 کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ اس فلم کو پربھو دیوا ہدایت کررہے ہیں اور یہ اسی سال دسمبر میں ریلیز ہوگی۔ سلمان پہلی بار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’انشا ء الله‘ میں بھی کام کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ وی جیکولین فرنانڈس کے ساتھ ’کک2‘ میں بھی نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.