: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5اپریل (ایجنسی) سلمان خان کو ملی سزا کے کورٹ کے فیصلے پر راجیہ سبھا ایم پی جیا بچن نے افسوس جتایا، سلمان خان کو 20 سال پرانے کالے ہرن کے شکار معاملے میں 5 سال کی سزا اور دس ہزار روپے جرمانہ لگایا گیا ہے، جیا
بچن کا کہنا ہے کہ سلمان کو انکے انسانی ہمدردی کو دیکھتے ہوئے سزا سے چھوٹ دیے دینا چاہے تھا، نیوز ایجنسی کے مطابق جیا نے اپنے بیان میں کہا مجھے برا لگ رہا ہے، انہیں راحت دیے دینا چاہے تھا، انہوں نے بہت سارا انسانیت کے لیے کام کیا ہے.