the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15اپریل(ایجنسی) سلمان خان نے بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے زیادہ ہینڈسم اور پسندیدہ اداکار ہیں. ان کے پرستار کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لوگ انکے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے، سلمان خان کی آنے والی فلم "بھارت" عید پر ریلیز ہونے والی ہے، سلمان کے فینس کو انکی عید ریلیز فلم کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے، بھارت کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کررہے ہیں، آج سلمان نے اپنی اس فلم کے نئے پوسٹر کو ریلیز کیا ہے، اس پوسٹر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سلمان بزرگ دیکھائی دے رہے ہیں.
پوسٹ میں سلمان نے لکھا کہ جتنے سفید بال میرے سر اور داڑھی پر ہے ، اس سے کہیں زیادہ رنگین میری زندگی رہی ہے، اس فلم میں سلمان کے ساتھ کٹرینہ کیف اور دیشا پٹانی اہم رول میں ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.