ممبئی، 09 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ایک شرٹ لیس تصویر شیئر کی ہے۔
سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ لیس تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کا بیسٹ موڈ نظر آرہا ہے۔
سلمان کی اس سپر ہاٹ باڈی کو دیکھ کر ان کے مداحوں کو ان کی آنے والی فلم 'ٹائیگر ۔
3'
یاد آنے لگی ہے۔
سلمان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ایڈیٹ تصویر شیئر کی ہے۔
جس میں وہ پتوں کے درمیان جم لک میں نظر آ رہے ہیں۔
تصویر میں سلمان فل ایکشن موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔
پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے سلمان نے لکھا ’’گرین لیوز میٹرز‘‘۔
سلمان کا یہ لک مداحوں کو خوب پسندآرہا ہے۔