the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،25جون(ایجنسی)مشہور اداکار سلمان خان فلم سلطان کو سب سے چیلنجنگ فلم مانتے ہیں۔ سلمان خان کی فلم ’بھارت‘حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ بھارت نے باکس آفس پر 200کروڑ کی کمائی پار کرکے زبردست کامیابی پائی ہے۔

فلم میں سلمان خان نے 20سال کے نوجوان سے لےکر بوڑھے شخص کا کردار ادا کیا ہے۔ ان سبھی عمر کے کردار میں خود کو فٹ کرنے کےلئے سلمان نے ایک ہی وقت میں وزن بڑھایا بھی اور گھٹایا بھی تھا۔ فلم میں ان کی محنت صاف نطر آرہی ہے لیکن جب سلمان سے ان کی سب سے چیلنجنگ فلم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ان کی سب سے مشکل فلم بھارت نہیں سلطان ہے۔

سلمان نے بتایا کہ ان کی اب تک کی سب



سے چیلنجنگ فلم سلطان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فلم ان کےلئے جسمانی طورپر بہت چیلنجنگ تھی۔ اس میں انہوں نے وزن گھٹایا بھی اور بڑھایابھی تھا۔ وہ سائکل مسلسل چلا رہے تھے۔ جب وہ شوٹنگ پر نہیں ہوتے تھے تو جم میں ہوتے تھے۔ یہ بطور اداکار میرے لئےجسمانی طورپر بہت ڈمانڈنگ اور اب تک کی سب سے چیلنجنگ فلم رہی ۔

قابل ذکر ہے کہ سال 2016میں ریلیز ’سلطان‘ سلمان خان کی سپرہٹ فلموں میں سے ایک ہے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ انوشکا شرما کو پہلی بار کاسٹ کیاگیاتھا۔ فلم میں سلمان نے ایک ریسلر کا کردار ادا کیا تھا جس کےلئے انہیں کافی محنت کرنی پڑی تھی۔ سلمان خان جلد ہی ’دبنگ3‘ اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.