the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 04 نومبر (یواین آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے بتایا ہے کہ وہ فلم سوریہ ونشی کی شوٹنگ کے پہلے دن سے جانتے تھے کہ یہ فلم فلاپ ہو گی۔

آیوشمان ،يامي گوتم اوربھومی پیڈکر نے فلم بالا کے پرموشن کے لئے بگ باس ۔ 13 میں گئے تھے۔ اس موقع پر ايوشمان کھرانہ نے سلمان خان سے سوال پوچھا کہ کون سی فلم کے شوٹ سے پہلے دن ہی آپ کو معلوم



ہوگیا تھا کہ یہ فلم نہیں چلے گی۔

سلمان خان نے کہا کہ ایسی بہت ساری فلمیں ہیں۔ پھر جب ايوشمان نے ایسی ایک فلم کا نام لینے کی گزارش کی تو سلمان خان نے سوريہ ونشي کا نام لیا۔ ايوشمان اوربھومی نے کہا کہ انہیں سوریہ ونشي فلم بہت پسند ہے۔  واضح رہے کہ سال 1992 میں ریلیز ہوئی فلم سوریہ ونشی میں سلمان خان کے علاوہ امرتا سنگھ اور شیبا نے اہم کردار نبھایا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.