: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7اپریل(ایجنسی) سلمان خان کو جودھپور سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے، انہیں زبردست حفاظت کے درمیان ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں، معلومات کے مطابق سلمان قریب شام 7:30 بجے تک ممبئی پہنچ جائیں گے، رہائی کے ساتھ ہی سلمان کے پیچھے انکے فینس کا ہجوم خوشی سے دوڑ رہے تھے- بھائی جان کی رہائی کی فینس نے کافی دعائیں
مانگی تھی، اس بات کی پوری امید ہے کہ سلمان خان آج ہی اپنے خاندان کے پاس ممبئی پہنچ جائے- ایسا ہم اس لیے بتا رہے ہیں کیونکہ ایئرپورٹ تک کا راستہ صاف کرایا گیا ہے، ساتھ ہی اے ٹی ایس شام 7 بجے تک انکے جہاز کو اڑنے کی اجازت دے سکتا ہے، اگر ایسا ہوا تو وہ آج روانہ ہوجائیں گے، سلمان کی بہن اور انکا باڈی گارڈ شیرا انکے ساتھ ہی ہے.