the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،28مارچ(ایجنسی)مشہور اداکار سلمان خان ،اداکارہ دیپیکا پدوکون کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ سلمان خان اور دیپیکا پدوکون نے ابھی تک کسی فلم میں ساتھ کام نہیں کیا ہے۔ دونوں کے مداح دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ پردہ سیمیں پر دیکھنے کےلئے بے تاب ہیں۔ سلمان نے دیپیکا کے ساتھ نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔ سلمان نے کہا،"مجھے بھی تعجب ہے کہ میں اور دیپیکا کب ساتھ میں کام کریں گے ؟ابھی تک کوئی بھی ہمیں ساتھ



کاسٹ کرنے کےلئے آگے نہیں آیا ہے۔
دیپیکا بڑی اسٹار ہیں۔

جب بھی وہ میرے ساتھ کام کریں گی تو ان کےلئے ضروری ہوگا کہ وہ پروجیکٹ ان کے لائق ہو۔ فی الحال ہماری جوڑی کےلئے کچھ بھی نہیں ہے۔' سلمان نے کہا،'فلم بھارت میں قطرینہ کیف میری ہیروئن ہیں۔ ٹائگر کی تیسری سیریز میں بھی قطرینہ ہی میرے ساتھ نظر آئیں گی۔ دبنگ 3میں سوناکشی سنہا مرکزی اداکارہ ہیں۔ کک 2میں جیکولین میرے ساتھ ہوں گی،اس لئے اگر دیپیکا کے ساتھ کسی فلم کی پیش کش کی جاتی ہے تو شاید ہم ساتھ نظر آئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.