the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان برازیلیائی اداکارہ اور ماڈل لاریسا بونسی کو لانچ کررہے ہیں۔

سلمان خان کو بالی وڈ کا گاڈفادر سمجھا جاتا ہے۔
انہوں نے فلم انڈسٹری میں متعدد نئے چہروں کو لانچ کیا ہے اور اب برازیلیائی اداکارہ اور ماڈل لیریسابونسی کو بالی وڈمیں لانچ کررہے ہیں۔

لاریسا بونسی نے یہ اطلاع سوشل میڈیا پر دی ہے۔
انہوں نے سلمان کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ’’میں بالی ووڈ کے مشہور اور معروف اداکار سلمان خان کے ساتھ کام



کرنے میں فخر اور خوشی محسوس کر رہی ہوں، مجھے ان کے کام اور ان کے کردار سے بہت کچھ سیکھنے ملا اور میں ان کے کام سے بہت متاثر ہوں۔
میں اپنے آپ کو خوش نصیب محسوس کررہی ہوں ۔
میرا دل شکریہ کے ساتھ دھڑک رہا ہے ... شکریہ‘‘۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ لاریسا بونسی ایک برازیلیائی ماڈل اور ڈانسر ہیں اور انہوں نے اکشے کمار اور جان ابراہم کے ساتھ بلاک بسٹر ’گیت صبح ہونے نہ دے‘ کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے ٹائیگر شراف اور سورج پنچولی کے ساتھ کچھ میوزک ویڈیو البم بھی کئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.