the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 29 مئی ( یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان ٹی وی پر نیا شو 'ہاؤس آف بھائی جان' لا رہے ہیں.
لاک ڈاؤن کے چلتے سلمان خان پنویل واقع اپنے فارم ہاؤس پر وقت گذار رہے ہیں ۔
سلمان خان جلد ہی ایک شو بھی شروع کرنے والے ہیں.اس شو میں كوارٹين میں رہتے ہوئے سلمان خان کی زندگی سے فینس کو واقف کرایا جائے گا. اس شو کا نام 'ہاؤس آف بھائی جان' ہوگا. یہ شو کلر چینل پر نشر کیا جائے گا۔

کہا جا رہا ہے کہ



شو کے ذریعے سلمان خان کے فینس فارم ہاؤس پر ان کی زندگی سے واقف ہو سکیں گے۔
ایسا مانا جا رہا ہے کہ فارم ہاؤس پر موجود عملہ بھی سلمان خان کے اس شو کا حصہ رہیں گے.
غور طلب ہے کہ فارم ہاؤس میں رہتے ہوئے ہی سلمان نے اپنے تین گانے 'كرونا محبت'، 'تیرے بغیر' اور 'بھائی بھائی' بنا کر ریلیز کئے ہیں. فارم ہاؤس پر سلمان کے ساتھ ان کی بہن ارپتا خان شرما، جیکولین فرنانڈیز، ولوشا ڈسوزا اور خاص دوست یولیا وتور سمیت بہت سے لوگ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.