: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،22 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے جمعہ کو ممبئی پولیس کمشنر وویک پھانسالکر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور اطلاعات کے مطابق انہوں نے خود کے
تحفظ کے لیے لائسنس ریوالور کی درخواست بھی دی لیکن اداکار نے اس تعلق سے اخباری نمائندوں کو کچھ بتلانے سے انکار کیا ہے بلکہ اعلی پولیس افسران نے اسے ایک رسمی ملاقات قرار دیا-