: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11جون(ایجنسی) عید کا جشن بالی ووڈ میں شروع ہوچکا ہے اور اسٹارس آئے دن افطار پارٹیوں میں شامل ہونے پہنچ رہے ہیں، اتوار کی رات کانگریس لیڈر بابا صدیقی نے افطار پارٹی منعقد کی تھی ، جس میں سلمان خان پورے خاندان کے ساتھ شامل ہوئے، یاد ہو کہ بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں
سالوں کے بچھڑے یار شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ایک دوسرے کو گلے لگاکر اپنے شکوے دور کیے تھے- اس سال سلمان تو پارٹی میں پہنچے لیکن شاہ رخ کہیں نظر نہیں آئے، بالی ووڈ اداکارہ کٹیرنہ کیف اور جیکلین اس پارٹی کا حصہ بنی، سلمان کی گرل فرینڈ یولیا ویتور اور اداکارہ مونی را ئے کو بھی یہاں دیکھا گیا.