the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13جولائی(ایجنسی) سلمان خان کی شو 'دس کادم' ان دنوں کافی سرخیاں بٹور رہا ہے، شو میں سلمان ہمیشہ کی طرح اپنے مزیدار انداز میں نظر آتے رہے ہیں، اب اس شو میں ایک نہیں بلکہ دو سوپر اسٹارس ہونگے، خبر ہے کہ اداکاری سے سیاست کی طرف بڑھے سوپر اسٹار کمل ہاسن اور بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان پہلی بار ٹی وی پر شو دس کا دم میں ساتھ دیکھائی دی گے- 


در اصل کمل ہاسن اپنی آنے والی فلم " وشو روپ۔2" کے پرموشن کے لئے سلمان خان کے اس گیم شو پر آنے والے ہیں۔
سلمان خان نے سال 2013



میں آئی ' وشو روپم 'کی اسکریننگ میں بھی کمل ہاسن کو سپورٹ کیا تھا اور جب اس فلم کو بین کرنے کی مانگ کی جا رہی تھی اس وقت سلمان خان نے کمل ہاسن کی فلم کو سپورٹ کیا تھا۔ لوگوں اور اپنے مداحوں سے اپیل کی تھی وہ اس فلم کو ضرور دیکھیں۔


کمل ہاسن بھی سلمان خان کے بارے اچھی باتیں بولتے آئے ہیں۔سن دونوں فنکاروں کے درمیان ایک خان کے بارے میں ایک تعلق یہ بھی ہے کہ سلمان خان اور کمل ہاسن دونوں ہی اپنی انڈسٹری کے بگ باس کو ہوسٹ کرتے ہیں۔بگ باس کے تمل ورژن کے دو سیزن آئے ہیں اور ہندی بگ باس کی طرح یہ بھی ہٹ رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.