: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10فروری(ایجنسی) سلمان خان کی فلموں کے ساتھ ہی انکی ہوسٹنگ کو بھی فینس کم نہیں ہے، بگ باس میں اپنا زبردست انداز دیکھانے والے سلمان ایک بار پھر ٹی وی پر نظر آنے والے ہیں. 9 سال پہلے سلمان ٹی وی پر ریالٹی گیم شو دس کا دم ہوسٹ کرتے
نظرآئے تھے- انتنے لمبے انتظار کے بعد سلمان پھر سے اسی شو کے ہوسٹ بننے نظر آئیں گے،خبر تھی کہ سلمان ریس 3 کی شوٹنگ کے لیے ابو ظہبی جانے سے پہلے ہی اس شو کا پرمو شوٹ کرنے والے ہیں، میڈ ڈے نے ذرائع کے حوالے سے خبر شائع کی کہ سلمان آج ہی اس شو کا پرمو شوٹ کریں گے .