the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 40 ملین ہو گئی ہے۔

ٹوئیٹر پر سلمان خان کی فین فالووئنگ زبردست ہے۔
ان کے پرستار انہیں بہت پسند کرتے ہیں۔
سلمان نہ صرف اپنی فلموں سے بلکہ سوشل میڈیا سے بھی لوگوں کو



لطف اندوز ​​کرتے ہیں جس سے ان کے فالوورز کی تعداد 40 ملین سے بھی زائد ہوگئی ہے۔

سلمان خان اس وقت اپنے پنویل فارم ہاؤس میں ہیں۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ وہاں ٹھہرے ہوئے ہیں۔
اس دوران وہ کئی ویڈیوز شیئر کرکے لوگوں کو آگاہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کورونا پر ایک گانا بھی ریلیز کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.