: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) سلمان خان کی انوکھے انداز سے کون واقف نہیں ہے، اتنا ہی نہیں بالی ووڈ کے کئی ستارے اکثر انکی دریادلی کی کہانیاں بتاتے رہتے ہیں، ایسے میں بالی ووڈ کے اس دبنگ خان کی حفاظت کی ذمہ داری انکے باڈی گارڈ شیرا کے کاندھوں پر ہے- پیچھلے
لگ بھگ 20 سالوں سے شیرا باڈی گارڈ کے طور پر سلمان کے ساتھ رہے ہیں- سلمان خان کو حفاظت مہیا کرانے اور ہر پل انکے ساتھ کھڑے رہنے کی وجہ سے شیرا کو انکی ایجنسی کی طرف سے بیسٹ سیکیورٹی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے، انہیں یہ ایوارڈ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دکشت سے ملا ہے.