: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ 'ہیلو برادر' کے اپنے ساتھی اداکار سلمان خان کے لیے انکا پیار ہمیشہ برقرار رہے گا، جودھپور کی ایک عدالت نے جمعرات کو سپر اسٹار سلمان خان سے جوڑے سال 1998 کے
کالے ہرن کے شکار کیس میں اپنا فیصلہ سنایاہے، جس میں سلمان کو مجرم قراردیتے ہوئے 5 سال کی سزا سنائی گئی ہے، عدالت کے اس فیصلے سے پہلے اس بارے میں پوچھے جانے پر رانی نے میڈیا سے کہا ، میں ہمیشہ سے کہتی ہوں کہ میرا پیار ہمیشہ انکے ساتھ بنے رہے گی."