: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28فروری(ایجنسی) سلمان خان نے اپنے پرستاروں کے لئے ایک نیا دھماکہ کیا ہے. سونی ٹیلی ویژن نے انکے نئے شو کا ٹریجر ریلیز کیا ہے، اور اس میں سلمان خان تفریحی انداز میں نظر آرہے ہیں، حالانکہ شو کے معلومات ابھی ریلیز نہیں کیے گئے ہیں، لیکن دیکھنے سے لگ
رہا ہے کہ یہ شو سوال-جواب سے جوڑا ہوسکتا ہے، کیونکہ سلمان خان کے چاروں طرف سوالوں کی بوچھار نظرآرہی ہیں، سلمان اس پرومو میں کہہ رہے ہیں میں کب واپس آرہا ہوں، کہا واپس آرہا ہوں، کیونکہ واپس آرہا ہوں، انداز لگاتے رہئے ، یہ شو سونی ٹی وی پر آئے گا، شاید یہ شو "دس کا دم ہوسکتا ہے".