the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/16نومبر(ایجنسی) مشہور اداکار سلمان خان اتھیاشیٹی کو ایک اور موقع دیتےہوئے انہیں پھرسے ایک فلم میں پیش کرسکتےہیں۔

سلمان خان کو بالی ووڈ میں آنے والے نئے اداکاروں کا گوڈ فادر مانا جاتا ہے۔ انہوں نے متعدد اداکاروں کو انڈسٹری میں اپنا کریئربنانے میں مدد کی ہے۔ پچھلے دنوں سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی کا نام بھی فلم ہیروں سے اس فہرست میں شامل ہوگیا تھا ۔ سلمان نے اتھیا کو آدتیہ پنچولی کے بیٹے سورج پنچولی کے ساتھ لانچ کیاتھا اور یہ فلم جیکی شراف اور میناکشی شیشادری کی فلم ہیرو کی ریمیک تھی ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ایسی خبریں ہیں کہ ان دنوں اتھیاکا فلمی کریئر کچھ اچھا نہیں چل رہا ہےاور سلمان ایک بار پھر انہیں موقع دے کر ان کے کریئر کی ڈوبتی کشتی کو پار لگا سکتےہیں۔

سلمان کا خیال ہے کہ اتھیا بے حد ہنرمند لڑکی ہے اور اسے خود کو ثابت کرنے کا ایک اور موقع ملنا چاہئے۔
اسی لئے سلمان انہیں دوسرا موقع دینا چاہتے ہیں۔ ایسی خبریں ہیں کہ اس بار سلمان اتھیاکو اسی فلم میں موقع دیں گے جس میں وہ خود بھی ہوں۔ یہ فلم بھارت بھی ہوسکتی ہے یا دبنگ 3 بھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.