the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،26فروری(ایجنسی)مشہور اداکارہ  Priyanka Chopra پرینکا چوپڑا اور Salman Khan سلمان خان پھر سے ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

پرینکا چوپڑا اور سلمان خان سپرہٹ فلم "مجھ سے شادی کروگی" میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔ دونوں فلم بھارت میں ساتھ کام کرنے والے تھے لیکن پرینکا نے فلم چھوڑ دی۔ اب دونوں ساتھ میں نظر آسکتے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم میں دونوں ساتھ نظر آسکتے ہیں۔

حال



ہی میں کرن کے شو 'کافی وتھ کرن' میں جب پرینکا سے پوچھا گیا کہ سنجے لیلا بھنسالی Sanjay Leela Bhansali اور وشال بھاردواج میں سے وہ کون سے ہدایت کار کےساتھ کام کرنا چاہیں گی،تو اس پر پرینکا نے کہا تھا کہ وہ فلموں کے سلسلے میں دونوں ہی ہدایت کاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ پرینکا کے اسی بیان کے بعد سے ایسی خبریں ہیں کہ بھنسالی کی سلمان کے ساتھ آنے والی فلم میں پرینکا ہوسکتی ہیں۔ حالانکہ اس کی تصدیق تو بھنسالی یا پھر فلم کی ٹیم کی طرف سے آنے والے سرکاری بیان کے بعد ہی ہو پائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.