the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13اپریل(ایجنسی) سلمان خان اور ایشوریا کے افیئر کی خبریں ہر کسی کو معلوم ہے، لیکن زیادہ وقت تک دونوں کا پیار قائم نہیں رہے سکا اور ایک وقت بعد دونوں الگ ہوگئے، اسکے بعد ایشوریا رائے نے ابھیشک بچن سے شادی کرلی تو وہیں سلمان آج بھی سنگل ہے، ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ساتھ نظر آرہ ہیں-
سنجے لیلا بنسالی کی فلم ہم دل چکے صنم 1999 میں ریلیز ہوئی تھی، اس میں سلمان اور ایشوریا نے اہم رول ادا کیا تھا، فلم کے سیٹ پر ہی دونوں کا پیار پروان چڑھا تھا لیکن یہ رشتہ زیادہ دن تک نہیں ٹک سکا، 2002 میں دونوں کا بریک اپ ہوگیا، حالانکہ کے بریک اپ کی وجہ کو لیکر کئی طرح کے قیاس لگائے گئے-
رپورٹس کے مطابق ایشوریا نے ایک انٹرویو کے دوران سلمان پر مارپیٹ کرنے کا الزام لگایا تھا، انہوں نے کہا تھا کہ سلمان میرے ساتھ مارپیٹ کرتے تھے، وہ مجھے کال پر غیراخلاقی باتیں بولتے تھے، اسکے علاوہ وہ مجھ پر شک کرتے تھے کہ میرا کسی اور کے ساتھ افیئر ہے، اس بات کو لیکر وہ



مجھ پر کئی بار ہاتھ اٹھا چکے ہیں، شکر ہے کہ میرے جسم پر کبھی کسی طرح کا کوئی نشان نہیں بنا جسکی وجہ سے میں کام پر جاسکی- 
بعد میں ایشوریا کے ان الزامات کو سلمان نے بے بنیاد بتاتے ہوئے کہا تھا کہ میں انکے ساتھ کبھی بھی مارپیٹ نہیں کیا، میں بہت جذباتی ہوں-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.