the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2اگست(ایجنسی) سلمان خان اور کٹرینہ کیف کی جوڑی چہارشنبہ کو ممبئی کے 5 ستارہ ہوٹل میں ہوئے فیشن شو میں ریمپ پر جلوہ بکھرتے نظر آئے، سلمان اور کٹرینہ کا جوڑا بدھ کو ممبئی میں پانچ ستارہ ہوٹل Celebrity فیشن ڈیزائنر مینش ملہوترا کے لیے ریمپ پر نظر آئے، یہ دونوں منیش ملہوترا کے اس شو کے Showstopper تھے اور انکا یہ انداز دیکھ کر سب دیکھتے ہی رہ گئے، لیکن چاہے ریمپ ہو یا کسی شو کی ہوسٹنگ ہو، سلمان شو کی شروعات میں بھلے ہی کتنے اسٹائلش کپڑے اور سوٹ-بوٹ میں دیکھیں، پر اکثر کچھ وقت بعد وہ اپنی جیکٹ کو اتار ہی دیتے ہیں.

دراصل چہارشنبہ کو ممبئی کے JW Marriott Hotel میں منیش ملہوترا کا ایک فیشن شو منعقد کیا گیا، یہ شو illustrious design label کے 13 سال پورے ہونے پر



منعقد کیا گیا تھا ، ایسے میں سلمان اور کٹرینہ کی جوڑی اس Showstopper کے طور پر ریمپ پر نظر آئے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.