: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) سلمان خان، جیکلین جیسے ستاروں سے سجی فلم 'ریس 3' کا ٹریلر آخر کار ریلیز ہوہی گیا، پیچھلے دودنوں سے اپنے فینس کو خوب انتظار کرانے کے بعد ریمو ڈسوزا کی اس ملٹی اسٹارر فلم
کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے، ریمو کی اس فلم میں سلمان خان نے زبردست ایکشن کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں، لمبے وقت کے بعد بالی ووڈ میں پھر سے اسٹالیش انداز میں بابی دیول نظر آئیں گے، جبکہ فلم 15 جون کو ریلیز کی جائے گی.