the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5اپریل(ایجنسی) سلمان خان کو کالے ہرن معاملے میں 5 سال کی سزا سنائی گئی ہے، لیکن ساتھی ادارکار نیلم کوٹھاری، تبو،سیف علی خان اور سونالی بیندرے کو اس معاملے میں بری کردیا گیا ہے، یہ فیصلہ جودھپور کورٹ نے دیا ہے، سلمان خان کے ساتھ نیلم کوٹھاری تین فلموں میں نظر آچکی ہے، سلمان اور نیلم سب سے پہلے



ایک لڑکا ایک لڑکی 1992 میں دیکھے تھے اسکے بعد وہ ہم ساتھ ساتھ ہیں 1999 میں نظر آئے اور یہ حادثہ اسی دوران ہوا ، حالانکہ کچھ کچھ ہوتا ہے میں بھی دونوں دیکھے تھے لیکن وہ اسپیشل انٹری میں تھے-

نیلم کوٹھاری کی پیدائش ہانگ کانگ میں ہوئی اور انکا خاندان کا جیولری کا بزنس ہے اور اب وہ خود بھی جیولری ڈیزائنر بن چکی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.