the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی، 17 اگست (ذرائع) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’میں نے پیار کیا‘ تھیٹروں میں دوبارہ ریلیز ہو رہی ہے۔
ہفتہ کو فلم میکرس نے اپنے انسٹاگرام پر  23 اگست کو فلم کی دوبارہ ریلیز ہونے کی خبر اپنے فالوورز کے ساتھ شیئر کیا۔
@pvrpictures/ @cinepolisindia
انہوں نے کیپشن میں



لکھا، "اپنی 'پیار بھری دوستی' کو دوبارہ زندہ کرنے کا وقت آگیا ہے کیونکہ 23 اگسٹ کو فلم تھیٹروں میں دوبارہ ریلیز ہوگی- اس فلم میں بھاگیہ شری، آلوک ناتھ، موہنیش بہل، ریما لاگو، راجیو ورما، اجیت وچانی، اور لکشمی کانت بردے نے بھی کام کیا۔ یہ فلم 29 دسمبر 1989 کو ریلیز ہوئی تھی اور اسے راجشری پروڈکشن نے بنایا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.