the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20نومبر(ایجنسی) رچا چڈا کی آنے والی فلم شکیلا کا پہلا پوسٹر سامنے آیا ہے، اپنے اس انداز میں رچا نے بالکل گولڈن انداز میں نظر آرہی ہیں، شکیلا ساؤتھ کی ایٹلٹ فلموں کی سب سے مشہور ادکارہ رہی ہیں، یہ فلم انکی ہی بائیوپک ہے، رچا اس پوسٹر میں کئی سارے گولڈ کے زیورات پہنی نظر آرہی ہیں، 

شکیلا 90 کے دہائی میں ساؤتھ کی ایڈلٹ فلموں میں نظر آتا تھیں، شکیلا کے اس پوسٹر میں رچا کے پچھے بنی دیوار پر کئی طرح کی باتیں لکھی ہیں، جیسے ایک خان



ہوکر ایسا کام؟ کتنی کلو ہے، وغیرہ جیسے الفاظ لکھیں ہیں.

shakeela


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.