the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں ساجد نڈیاڈوالا کا نام ایک ایسے فلم ساز کے طور پر لیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی فلموں کے ذریعہ ناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنائی ہے
ممبئی میں18 فروری 1966 کو پیدا ہوئے ساجد نے بطور ڈائریکٹر اپنے کیرئر کی شروعات 1992 میں فلم ظلم کی حکومت سے کی۔
فلم کو باکس آفس پر اوسط کامیابی ملی۔
اس کے بعد ساجد نے وقت ہمارا ہے، آندولن جیسی فلمیں بنائیں۔
ان فلموں کو بھی باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہیں مل پائی۔

سال 1992 میں ساجد نے فلم



اداکارہ دویا بھارتی سے شادی کرلی۔
1993 میں دویا بھارتی کی خودکشی کے بعد ساجد کو گہرا صدمہ پہنچا۔
سال 1996 میں فلم جیت ساجد کی پہلی سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔
اس فلم میں سنی دیول، کرشمہ کپور، تبو اور سلمان خان کے اہم رول تھے۔

جیت کی کامیابی کے بعد سلمان ساجد کے عزیز اداکار بن گئے اور انہوں نے اپنی تقریباً ہر فلم میں سلمان کو کام کرنے کا موقع دیا۔
سال 1997 میں ساجد نے سلمان کے ساتھ فلم جڑواں بنائی۔
اس فلم میں سلمان خان کا ڈبل رول تھا اور یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.