the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13اکتوبر(ایجنسی) اداکارہ بپاشا باسو نے جمعہ کو فلم اداکار ساجد خان پر لگے الزامات پر کہا کہ وہ خوش ہے کہ خواتین نے انکے (ساجد) ساتھ ہوئے اپنے تجربے کو شیئر کیا۔ بپاشا کا کہنا ہے کہ فلم سیٹ پر خواتین اداکاروں اور دیگر خواتین ساتھیوں کے ساتھ انکا رویہ ہمیشہ خراب رہا ہے.

ساجد پر اداکارہ سلونی چوپڑا اور ایک صحافی نے جنسی ہراساں کرنے پر الزام لگایا



ہے.

2014 میں فلم 'ہم شکل' سے ساجد کے ساتھ کام کرچکی اداکارہ نے کہا کہ حالانکہ ڈائریکٹر نے انکے ساتھ بدسلوکی نہیں کی لیکن انکا خواتین کے لیے رویہ ہمیشہ اچھا نہیں رہا.

بپاشا نے ٹیوٹر پر ایک بیان میں کہا۔ میں خوش ہوں کہ خواتین ان مردوں کے ظلم وستم کے خلاف بول رہی ہیں۔ لیکن میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ یہ انکا خواتین کے لیے اور لڑکیوں کے لیے انکا رویہ بھی اچھا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.