: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/10جنوری(ایجنسی) ممبئی پولیس کی کرائم برانچ نے ایک بلڈر کو حراست میں لیا ہے- بلڈر پر الزام ہے کہ وہ بالی ووڈ کے بادشاہ دلپ کمار کا باندرہ میں واقع بنگلے پر قبضہ
کرنا چاہتا تھا- بلڈر کی گرفتاری کے بعد پولیس اہکار نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ دلپ کمار کا باندرہ کے بنگلے کے دو پلاٹس پر اپنا دعوی کیا تھا- بلڈر کا نام بھجوانی بتایا جارہا ہے.