the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،2اپریل(ایجنسی)مشہور اداکار سیف علی خان کے بیٹے Ibrahim Ali Khan ابراہیم علی خان بھی اب بالی ووڈ میں اپنے کریئرکا آغاز کریں گے۔

سیف علی خان امریتا سنگھ کی بیٹی



سارا علی خان نے گزشتہ سال بالی ووڈ میں اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔ سارا نے کیدارناتھ اور سمبا جیسی سپرہٹ فلموں میں کام کرنے کے بعد اپنی شناخت بنائی ہے۔ اب ایسی خبریں ہیں کہ سارا کے بعد سیف کے بیٹے ابراہیم بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں۔ ابراہیم نے اپنے والد سیف پر یہ واضح کردیا ہے کہ وہ بہن سارا کی طرح بطور اداکار کام کرنا چاہتے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ بیٹے ابراہیم کےلئے سیف نے فلم پروڈیوز کرنے کا رادہ کیا ہے۔ ابراہیم کو کیمرے کے لئے تیار کرنے کےلئے خاص تیاری چل رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.