the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 8 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نےاپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کو دیا ہے۔ سیف علی خان اپنی بااثر اداکاری کے لئے پہنچانے جاتے ہیں۔ سیف اپنے کردار کے ساتھ مسلسل تبدیلی بھی لاتے ہیں۔ انہوں نے ویب سیریز سکریڈ گیمس میں سرتاج جیسا بااثر رول بخوبی نبھایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ نے انہیں کام کے تیئں سنجیدہ رہنا سکھایا ہے۔

سیف نے اپنی



زندگی سےمنسلک متعدد باتیں شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے کئی اتار چڑھاو کے بارے میں بتایا۔ سیف نے اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کو دیا۔ انہوں نے کہا ’’میں گھر سے بھاگ گیا تھا اور 20 سال کی عمر میں شادی کر لی تھی ۔ میں اپنی سابقہ اہلیہ امریتا کو کریڈٹ دینا چاہوں گا کیوں کہ صرف انہوں نے ہی مجھے کام کو سنجیدگی سے کرنا سکھایا ۔ انہوں نے کہا تھا کہ آپ ہنستے ہوئے اپنے ہدف کو نہیں بھلا سکتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.