ممبئی، 22 جنوری (ذرائع) اداکار سیف علی خان کی طبیعت ٹھیک نہیں۔ ایک ذرائع کے مطابق، فلم 'ہم تم' کے اسٹار کو ممبئی کے کوکیلا بین دھیرو بھائی امبانی اسپتال میں شریک کرایا گیا ہے۔
اطلاعات
کے مطابق سیف کو فریکچر ہوا ہے۔ تاہم سیف کی صحت کے حوالے سے باضابطہ اپ ڈیٹ کا انتظار ہے۔ دریں اثنا، کام کے محاذ پر، سیف اگلی بار این ٹی آر جونیئر اور جھانوی کپور کے ساتھ پین انڈیا فلم 'دیوارا' میں نظر آئیں گے۔