: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8 ڈسمبر(اعتماد) مرکزی حکومت کے لگائے نئے زرعی قوانین کے خلاف ملک بھر میں کسان آج بند کا اعلان کیا ہے- وہی لگاتار چل رہے اس مخالف مظاہرے میں پنجابی فلم انڈسٹری کے بڑے بڑے فنکاروں نے بھی حصہ لیا ہے- جہاں یہ فنکار پہلے صرف سوشل میڈیا پر مظاہرین کے ساتھ دینے والے پوسٹ کررہے تھے وہی اب ایکٹر دلجیت کے بعد سے لگاتار فلمی ستارے تحریک میں شامل ہورہے ہیں- اب ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں پنجابی سنگر روپیندر ہنڈا کسانوں کے لیے پکوڑے بناتی نظر آرہی ہے-