the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ18جولائی (ایجنسی)بنگلہ فلموں کی اداکارہ Rituparna Sengupta ریتوپرنا سین گپتا آج سالٹ لیک کے سی جی او کمپلیکس میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر میں پیش ہوئیں اور ان سے Rose Valley  روز ویلی چٹ



فنڈ گھوٹالے میں پوچھ تاچھ کی گئی۔

ای ڈی کے دفتر میں پیش ہونے سے قبل ریتو پرنا سین گپتا نے کہا کہ انہیں ا ی ڈی سمن ملا ہے۔
میں اس لیے یہاں آئی ہوں اور اس سے زیادہ میں کچھ نہیں بول سکتی ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.