لاس اینجلس 25 فروری (ایجنسی) میکسیکو کے فلم ساز اور ہدایت کار الفونسو کوارون کی فلم 'Roma' "روما" کو 91 ویں سالانہ اکیڈمی ایوارڈ س میں غیر ملکی زبان کی بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ حاصل ہوا۔
start;">الفونسو نے خود ہی " روما" کی ا سکرپٹ بھی لکھی ہے۔ ڈراما سے بھرپور "روما" ایک نیم خود نوشت فلم ہے، جو 1970 کی دہائی میں میکسیکو سٹی کے قریب كولونيا روما میں رہنے والے ایک عام متوسط میکسیکمن کنبے کی کہانی ہے۔ آسکر ایورڈ کے نام سے اس مشہور تقریب کا مسلسل 91 ویں مرتبہ لاس اینجلس کے ہالی وڈڈالبی تھیٹر میں اہتمام کیا جا رہا ہے ۔