the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،19 دسمبر (ایجنسی) بالی وڈ کے معروف ایکشن ہدایتکار روہت شیٹی بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار کے ساتھ ایکشن فلم بنانے جا رہے ہیں۔

روہت کی جلد ہی فلم سِمبا ریلیز ہونے کو ہے۔ فلم میں رنویر سنگھ اور سارہ علی خان اہم کردار میں ہیں۔ سمبا کی شوٹنگ کرتے کرتے روہت نے اپنی اگلی فلم کا منصوبہ بنا لیا۔ روہت اب اکشے کے ساتھ ایکشن فلم بنانے جا رہے ہیں۔ روہت کا ماننا ہے کہ اکشے کمار ایک ایکشن اسٹار ہیں اور ایکشن کردار میں انھیں ناظرین خوب پسند کرتے ہیں۔ اکشے نے لمبے وقت سے ایکشن فلم نہیں کی ہے اور ان کی اداکاری میں ایکشن فلم بنانے کا یہی



صحیح وقت ہے۔


بتایا جا رہا ہےکہ یہ ایکشن فلم ایک ہٹ ساؤتھ فلم کی ریمیک ہوگی۔ فلم کی شوٹنگ مئی 2019 سے شروع ہوگی اور 2019 کے آخر تک اسے ریلیز کیا جا سکے گا۔

Rohit and Akshay

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.