the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،15جولائی(ایجنسی)مشہور فلم ساز روہت شیٹی کا کہنا ہے کہ فلم گول مال نے ان کی زندگی بدل دی ہے۔  روہت کی ہدایت میں بنی فلم گول مال14جولائی 2006کو ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم کو ریلیز ہوئے13سال ہوگئے اور اس موقع پر روہت جذباتی ہوتے نظر آئے۔ انہوں نے ایک انسٹاگرام پوسٹ کرکے لکھا،’’تقدیر انہیں پیار کرتی ہے جو بے خوف ہوتے ہیں۔

ایمانداری کے ساتھ سخت محنت کیجئے اور اپنے دل کی سنئے۔ گول مال کو 13سال



ہوگئےہیں۔ ایک فلم جس نے میری قسمت بدل دی۔ ہمیشہ کےلئے۔ روہت نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں فلم گول مال کا آڈیو کیسٹ نظر آرہا ہے۔ اس کے بعد کیمرا پیش ہوتا ہے اورروہت کے دفتر کا دروازہ نظر آتا ہے۔
اس کے بعد کیمرا روہت کی سبھی فلموں کے پسٹر دکھاتا ہے اورروہت کیمرے کے سامنے سے ہوکر گزرتےہیں۔ وہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم’سوریہ ونشی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اکشے کمار فلم سوریہ ونشی میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.