: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوا ،21 نومبر(یواین آئی)اداکارہ ریتابھری چکرورتی بنگالی سنیما کے نمایاں ناموں میں سے ایک ہیں جب بھی وہ سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتی ہیں، ان کے مداح ان
سے پیار کرتے ہیں ایک اداکارہ کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں کی تعریف کی جانے والی ریتابھری کو اکثر ہائی پروفائل ایوارڈ فنکشن اور سینما کے بڑے پروگراموں میں دیکھا جاتا ہے۔