the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 5 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین سنجے دت، رشی کپور کو بڑا بھائی مانتے تھے اور ان کے انتقال سےبہت رنجیدہ ہے۔

بالی ووڈ کے معروف تجربہ کار رشی کپور کے انتقال پر فلم انڈسٹری غم میں ڈوبی ہوئی ہے۔
رشی کو اپنا بڑا بھائی ماننے والے سنجے دت بھی کافی غمگین ہیں۔
سنجے دت کا کپور خاندان سے گہرا تعلق ہے۔
سنجے کو اب بھی یقین نہیں ہو رہا کہ رشی کپور دنیا چھوڑ کر جا چکے ہیں۔

سنجے



دت نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر رشی کپور اور رنبیر کپور کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے ’’ایک بات جو چنٹو سر نے مجھے سکھائی وہ یہ تھی کہ ہمیں ہمیشہ اپنا کام چہرے پر مسکراہٹ کے ساتھ کرنا چاہئے۔
ابھی اس بات کو دل میں اتارنے میں تھوڑا وقت لگے گا کہ اب چنٹو سر ہمارے درمیان نہیں رہے۔
وہ ہمیشہ سے ہی میرے لئے ایک بڑے بھائی کی طرح تھے۔
یقین نہیں ہورہا ہے کہ وہ اب اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.