the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار رشی کپور اپنے بیباک بیان کے لیے جانے جاتے ہیں، ملک-سماج سے جوڑے تقریبا سنگین مسائل پر یہ سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی بے باک رائے رکھتے رہتے ہیں. کبھی کبھی رشی کپور کے بیانات سے تنازعہ بھی پیدا ہوتاہے، جسکی وجہ سے کئی بار وہ سوشل میڈیا پر ٹرول بھی ہوچکے ہیں، لیکن ان دنوں ان سے جوڑی ایک اچھی خبر آرہی ہے، کہ وہ وزیراعظم نریندرمودی کی کتاب کا اردو ورژن ریلیز کرنے والے ہیں.

ایک ویب سائٹ کی خبر کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی کتاب 'ExamWarriors' اردو ورژن میں چھپ کرتیار ہوگیا ہے، جسے رشی کپور ریلیز کریں گے، بتادیں کہ پی ایم مودی کی یہ کتاب ہندی کے علاوہ انگریزی ،تمل، اڑیا، اور مراٹھی زبانوں میں چھپی اور ریلیز ہوچکی ہے.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.