the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/16فروری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ ان کے والد راج کپور آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔

رشی کپور کا کہنا ہے کہ آج کی نسل بھی ان کے والد کے تعلق سے گفتگو کرتی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے والد آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں۔
رشی کپور اپنے بھائیوں رندھیر کپور اور راجیو کپور کے ساتھ حال ہی میں راج کپور کے اعزاز میں منعقد 'دی راج کپور ایوارڈس فار ایکسی لینس ان انٹرٹینمنٹ' پروگرام میں شامل ہوئے ۔



font-size: 18px; text-align: start;">رشی کپور نے مزید کہا کہ 'میرے والد کو انتقال ہوئے تیس برس ہوچکے ہیں اور حال ہی میں میں جارجیا اور تاشقند گیا تھا۔

آج کی نسل بھی خان کی فلمیں دیکھ سکتی ہیں۔
وہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور یا رنویر کپور کی فلم بھی دیکھ سکتے ہیں، لیکن کیوں ابھی بھی وہ راج کپورکے فلموں پر اپنی رائے دیتے ہیں،میں ابھی تک یہ بات سمجھ نہیں پایا۔

وہاں کے لوگ ابھی بھی راج کپور کی فلموں اور ان فلموں کے نغموں کے تعلق سے گفتگو کرتے ہیں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ راج کپور ابھی بھی آج کے شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں، جو میرے لئے حیرت کی بات ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.