نئی دہلی/15ڈسمبر(ایجنسی) جمعرات کو دہلی میں بالی ووڈ کے شو مین کہلانے والے راج کپور کی بک لانچ ہوگا لیکن لگتا ہے اس ایونٹ میں صحافیوں کا آنا رشی کپور کو پسند نہیں آیا، بک کے لانچ کے وقت انوائٹ پانے کے بعد بھی رشی کپور کو تین صحافیوں کا وہاں آنا پسند نہیں آیا-
ہمارے قربیی اخبار ڈی این اے نے آئی این ایس کے حوالے سے خبر کی گئی کہ یہ ایونٹ پریشانی کا سبب بن گیا-
معلومات کے مطابق رشی کپور نے کچھ صحافیوں کا مفت کی شراب جیسی بات بھی کہی.
دراصل، اس ایونٹ کے دوران واش روم کے پاس کھڑے تین صحافیوں سے رشی کپور نے غصے میں پوچھا آپ لوگ کون ہیں؟
اسکے بعد ان لوگوں نے صحافی ہونے کی بات بتائی- لیکن رشی کپور مفت کی شراب کہتے ہوئے وہاں سے چلے گئے- اس کے بعد رشی کپور کے پرسنل سیکرٹری گارڈ نے ان صحافیوں سے بار بار کہا آپ یہاں سے چلے جائے-