: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) ایک طرف جہاں سینما گھروں میں رنبیر کپور کی فم سنجو ریلیز ہوچکی ہے، تو وہیں آج ہی کے دن رشی کپور کی آنے والی فلم ملک mulk کا ٹریزر ریلیز ہوگیاہے، اس فلم میں ایک وکیل بن رشی کپور کے ساتھ دیتی نظر آنے والی ہے اداکارہ تاپسی پننو ، ٹریزر میں تاپسی
ایک ایڈوکیٹ کے انداز میں نظر آرہی ہے، رشی کپور اور تاپسی کے علاوہ اس ٹریزر میں اشتوش رانا اور منوج پہوا جیسے دو اور مضبوط کردار نظر آرہے ہیں، فلم میں تاپسی ایک وکیل بنی ہے اور ٹریزر میں کورٹ روم کی جھلک دیکھنے کو مل رہی ہے، جس سے صاف ہے کہ اس فلم میں کورٹ روم ڈرامہ خوب دیکھنے کو ملے گا.