the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ رشی کپور ریئل لائف میں غصہ ور نہیں بلکہ انتہائی خوش مزاج انسان ہیں۔

عمران ہاشمی ان دنوں اپنی رومانٹک فلم 'دی باڈی' کی وجہ سے کافی سرگرم ہیں۔
اس فلم کا حال ہی میں ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ اس فلم میں عمران پہلی بار رشی کپور کے ساتھ کام کر رہے ہیں. عمران سے جب پوچھا گیا کہ کیا رشی کپور اتنے ہی غصہ ور ہیں جتنے وہ سوشل



میڈیا پر نظر آتے ہیں؟
عمران ہاشمی نے اس کے جواب میں کہا، "وہ حقیقی زندگی میں ایسے بالکل نہیں ہیں۔
میرا بھی ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے بارے میں یہی خیال تھا لیکن وہ ایک بہترین انسان ہیں اور انتہائی خوش مزاج شخصیت کے مالک ہیں. "
واضح رہے کہ 'دی باڈی' ایک ہسپانوی فلم ہے. اس فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے ارد گرد گھومتی ہے جسے مردہ خانہ سے غائب ہوئی ایک لاش کی تلاش رہتی ہے. یہ فلم 13 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.