the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25اگست(ایجنسی) اداکارہ رچا چڈا نے اپنی اداکاری کے دم پر بالی ووڈ میں ایک الگ پہنچان بنائی ہے، حال ہی میں رچا نے ملبورن انڈیا فلم فیسٹیول سے واپس آئی ہیں، اسکے بعد وہ اپنی آنے والی فلم بائیوپک فلم شکیلا کی شوٹنگ میں مصروف ہوگئی ہے، بعد میں شکیلا جنوبی ہندوستان کی اڈیلٹ فلم کی سب سے مشہور اداکارہ رہی ہیں، اب شکیلا کی بائیوپک بن رہی ہیں، جس میں رچا چڈا کو شکیلا کے کردار کو نبھا رہی ہیں، اس بائیوپک میں شکیلا کے پرسنل سے لیکر پروفیشنل لائف سے جوڑے سبھی خاص پہلؤں کو دیکھایا جائے گا، اب اس بائیوپک سے جوڑی ایک خاص خبر آرہی ہے.
اس فلم میں رچا کے ساتھ اداکار راجیو پپلائی بھی اس فلم کا حصہ



ہونگے.



 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.