: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 جون (یو این آئی) ریچا چڈھا اور پلکت سمراٹ اسٹارر ’پھکرے 3‘ یکم دسمبر کو ریلیز ہوگی رتیش سدھوانی اور فرحان اختر کی ایکسل انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنی فلم
پھکرے 3 میں ریچا چڈھا، پلکت سمراٹ، ورون شرما، پنکج ترپاٹھی، منجوت سنگھ مرکزی کرداروں میں ہیں پھکرے 3 یکم دسمبر 2023 کو ریلیز ہوگی فلم پھکرے 3 کو مرگدیپ سنگھ لامبا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔