: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار نیل نتن مکیش اور اداکارہ رچا چڈا کی فلم 'Ishqeria' کے ٹریلر کو میکرس کی طرف سے ریلیز کردیا گیا ہے، فلم میں رچا "کوہو" نام کی لڑکی کا کردار نبھا رہی ہے، وہیں نیل فلم میں "راگھو" نام کے لڑکے کا کردار نبھا رہے ہیں، بتادیں کہ اس فلم کی شوٹنگ 2014 میں شروع کی گئی تھی اور آخر کار اب اس فلم کو ریلیز کیا جارہا ہے.