the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) اپنی زور دار اداکاری کا لوہا منوا چکی بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈا نے جہاں ایک طرف پچطلے دنوں اپنے پنجابی گانے کے ساتھ سب کو حیران کردیا تھا، تو وہیں اب رچا جلد ہی بیلی ڈانس سے بھی اپنے ناظرین کو سرپرائز کرنے کو تیار ہیں، کیونکہ وہ پچھلے کئی ہفتوں سے اس کے لیے کلاسیس لے رہی ہیں،

رچا،شکیلا کی بایو پک کے ایک پروموشنل نغمے میں بیلی ڈانس کرتی نظر آنے والی ہیں۔ اندرجیت لنکیش اس فلم کی ہدایت کررہے ہیں ۔ اس میں رچا ایک پروموشنل گانے میں بیلی ڈانس کریں گی،جس کے لئے وہ ممبئی کے بیلی ڈانس ٹرینر شینا لیبانا سے ٹریننک لے رہی ہیں۔ وہ گزشتہ تین ہفتے سے بیلی ڈانس کی تیاری کررہی ہیں اور یہ تیاری کچھ ہفتے اور چلے گی۔

رچا نے کہا،'جس گانے کےلئے میں بیلی ڈانس سیکھ رہی ہوں،وہ فلم کا پروموشنل گانا ہوگا۔ مجھے ہمیشہ نئے ڈانس فارم سیکھنا اچھا لگتا ہے۔ بیلی ڈانس نہ صرف خوبصورت



ہے بلکہ یہ ایک بے حد مشکل ڈانس فارم ہے۔





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.